Posted on: نومبر 3, 2024 Posted by: Editor Comments: 0

آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پاکستانی پلیئنگ الیون کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستان پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان پلیئنگ الیون میں عبداللہ شفیق، صائم ایوب، بابر اعظم، محمد رضوان، کامران غلام، سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور محمد حسنین شامل ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے…

Posted on: نومبر 3, 2024 Posted by: Editor Comments: 0

بجٹ 2024 کے بارے میں جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے

30 اکتوبر کو، چانسلر آف دی ایکسچیکر ریچل ریوز نے پارلیمنٹ میں اپنا پہلا بجٹ پیش کیا۔ یہاں 5 اہم باتیں جاننے کے لیے ہیں۔ **1. NHS کے لیے بڑے پیمانے پر فنڈنگ کا اضافہ** حکومت اگلے دو سالوں میں NHS میں £22.6 بلین کی سرمایہ کاری کر رہی ہے۔ 2010 کے بعد سے (COVID-19 کے سالوں کو چھوڑ کر) NHS کی فنڈنگ میں یہ سب سے بڑا اضافہ ہے،…

Posted on: نومبر 3, 2024 Posted by: Editor Comments: 0

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 55 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 55 فلسطینی شہید اور 192 زخمی ہو گئے۔ اقوامِ متحدہ کے بچوں کی فلاح و بہبود سے متعلق ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 50 سے زائد بچے شہید ہوئے ہیں۔ یونیسیف نے کہا کہ شمالی غزہ میں جبالیہ پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)…

Posted on: نومبر 3, 2024 Posted by: Editor Comments: 0

بھارت سے آنے والی ہوا سے لاہور کی فضا انتہائی مضر صحت، سانس لینا محال

بھارت سے زہریلی ہوائیں آنے کے بعد لاہور میں خوفناک صورتحال ہے ۔ شہر میں اس وقت سانس لینا بھی محال ہے۔ لاہور آج بھی شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں اور عالمی درجہ بندی میں سرفہرست ہے۔ ڈیفنس کے اطراف ایئرکوالٹی انڈیکس 1917، ماڈل ٹاؤن میں 718 تک پہنچ گیا ۔ شہرکا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس چھ سو پچاس ریکارڈ کیا گیا۔ بھارت میں جلائی گئی فصلوں اور کچرے کا…

Posted on: اگست 24, 2024 Posted by: Editor Comments: 1

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!